اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
کیفے ٹیریا میں پہلی پریس کانفرنس ہو رہی ہے ،لاہور: پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں تاریخی کام ہوا ہے.
دی پنجاب کمپلسری ٹیچنگ قرآن بل پاس ہوا جو تاریخی کام ہے.
متحدہ علماء بورڈ اور مختلف مکاتب فکر نے دی پنجاب کمپلسری ٹیچنگ قرآن میں مدد دی.
قرآن بل پر عمل درآمد کےلئےقرآن پہلی سے چھٹی جماعت تک ناظرہ اور چھٹی جماعت سے میٹرک تک ترجمہ کے ساتھ بھی قرآن پڑھایا جائےگا.
سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی کر دیا ہے.
بھارت کے متعدد لوگوں نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا پاکستان بننا واقعی ایک ہی عظیم کارنامہ ہے.
اسرائیل زبردستی ملک بنا اور ہم لوگ انتخاب سے قیام میں آئے.
قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل سے ہی مسلمان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں.
قرآن بل آئندہ آنے والی نسلوں کےلئے ہوگا اور مستقبل میں اس کا فائدہ ہوگا.
تمام مکاتب فکر کےعلما اکٹھے بیٹھ کر متفقہ قرآن کا ایک ترجمہ کیا جسے ہی لاگو کریں گے.
قرآن بل قانون کا اثر ملک کی بنیادوں پر ہوگا اسے مضبوط کرنے اور وحدت کا سنگ بنیاد ہے.
جب بنیاد مضبوط ہوگی تو عمارت خود بخود بہتر اور خوبصورت ہوگی.
قران پر عمل کرکے ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتاہے.
قرآن ٹیچنگ پروگرام بھی جلد شروع کررہے ہیں.
فردوس عاشق اعوان کامعاملے چھوڑو آپ نے کس کا نام لے لیا ہے.
جب بھی آپ سرکار کا نام آئے گا تو خاتم النبین ساتھ آئےگا.
جو کہتے ہیں نبوت جاری ہے لیکن اس بل سب واضح طورپر لکھ دیاگیاہے.
کہا ہے کہ ساراقرآن بل کا کریڈٹ حکومت کو دے رہاہوں .
میں حکومت سے ناراض نہیں ہوں.