سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں.
ذرائع کے مطابق دردانہ بٹ گزشتہ کئی دن شدید علالت کی وجہ سے وینٹیلٹر پر تھیں۔
دوردانہ بٹ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
دورانہ بٹ کو کرونا کی بھی تشخیص ہوئی تھی۔