افغانستان کے صوبہ بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10کان کن ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کان بیٹھنے کا واقعہ صوبہ بغلان کے ضلع نھرین میں پیش آیا۔

افغان اہلکار کے مطابق گزشتہ روز کوئلے کی کان بیٹھنے سے 13 مزدور پھنس گئے تھے، جس میں سے 10 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیقی ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں