ملک میں ہر سال 2 لاکھ افراد کینسر کا شکار ہونے لگے

ملک بھر میں ہر سال 2 لاکھ کے قریب افراد مختلف اقسام کے کینسر کا شکار ہونے لگے۔

پاکستان میں ہر 8 میں سے ایک خاتون بریسٹ کینسر میں مبتلا ہونے لگی۔ دوسرے نمبر پر منہ کا سرطان، تیسرے نمبر پر پھیپھڑوں اور پھر آنتوں کا کینسر شامل ہے۔

رپورٹس کے مطابق وقت پر علاج نہ ہونے کے باعث 40 سے 50 فیصد مریضوں کی موت ہوجاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں