پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دے دیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر 229رنز بنائے،کولن منرو رنز71 بناکر نمایاں رہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
We are sending @IsbUnited to bat first after winning the flip!#QGvIU #PurpleForce #AikBaarPhir pic.twitter.com/rPYeqfcVaI
— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) February 3, 2022