برطانیہ میں مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

کیپ ٹاؤن : برطانیہ میں مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،.

طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر زمین پر گرگیا تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے کیپ ٹاؤن ایئر پورٹ پر مسافر طیارے کے ساتھ اتفاقی طور پر حادثہ پیش آیا، مذکورہ برٹش ائیرویز کا مسافر طیارہ لندن ہیتھرو سے کیپ ٹاؤن پہنچا تھا۔

برٹش ایئرویز کا بوئنگ 777 کی لینڈنگ کے بعد تمام مسافر اور عملہ جہاز سے اترچکا تھا تاہم خوش قسمتی سے دروازہ گرنے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور مسافر زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں