وزیر داخلہ نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا.
وزیر داخلہ نے ہسپتال میں نئی قائم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور مزید بہتر کرنے کی ہدایات دیں
ہسپتال میں جدید سہولت کے ساتھ کرونا وارڈ قائم کردیا گیا ہے۔
کرونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئے وارڈ کو تیار کیا گی ہے۔
ضرورت پڑی تو پورے ہولی فیملی ہسپتال کو کووڈ ہسپتال میں تبدیل کر دینگے۔د
کرونا وارڈ کے لئے 20 نئے وینٹیلیٹرز این سی او سی نے فراہم کئے ہیں۔
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد عمر نے وزیر داخلہ کو ہسپتال سے متعلق بریف کیا۔
وائیس چانسلر نے نئے کرونا وارڈ کے قیام اور وینٹیلیٹرز کی فراہمی کے لئے وزیر داخلہ کی کوششوں کو سراہا