کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 962 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 2 ہزار 486 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 345 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 47 ہزار 82، سندھ میں 4 لاکھ 85 ہزار 782، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 673، بلوچستان میں 33 ہزار 657، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429، اسلام آباد میں ایک لاکھ 9 ہزار 167 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 696 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 8 Jan 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 46,537
Positive Cases: 1345
Positivity %: 2.89%
Deaths :1
Patients on Critical Care: 629— NFRCC (@NFRCCofficial) January 8, 2022