کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 849 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار 214 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 44 ہزار 32، سندھ میں 4 لاکھ 78 ہزار 564، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 825، بلوچستان میں 33 ہزار 540، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 428، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 198 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 627 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 16 Dec 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 42,895
Positive Cases: 302
Positivity %: 0.70%
Deaths : 6
Patients on Critical Care: 704— NFRCC (@NFRCCofficial) December 16, 2021