پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مجموعی طو ر پر کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں 370 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 42ہزار876 کی سطح پر تھا۔ ہینڈرڈ انڈکس کی بلند ترین سطح 43 ہزار265 رہی، تاہم جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 43 ہزار246 کی سطح پر تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں