ہفتے کے دوسرے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 174روپے 77 پیسے تھی ۔تاہم آج کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا دیکھا جارہا ہے۔
ڈالر کی قدر 47 پیسے کم ہوکر 174 روپے 30 پیسے پر آگئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی آئی ایم آیف کی جانب سے قرض دینے کے بعد آئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/DT1nJbNZk6 pic.twitter.com/ox53QmlyV0
— SBP (@StateBank_Pak) November 23, 2021