اسٹیٹ بینک کا ڈیپازٹ کی شرح میں 1 اعشاریہ 50 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈیپازٹ کی شرح میں 1 اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کو پالیسی ریٹ میں 1 اعشاریہ 50 فیصد کیا گیا جس کی وجہ سے شرح میں رد و بدل کیا گیا، شرح منافع کم سے کم 7 اعشاریہ 25 فیصد کردیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر سے شرح منافع میں اضافے کا اطلاق ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں