فرانس میں پاکستانی نژاد کم عمر نوجوان سید ایمان شعیب نے اپنے کالج میں نمایاں پوزیشن لینے پر انھیں گولڈ میڈل دیا گیا۔
عرب ٹی وی کے مطابق فرانس کی معررف روحانی شخصیت ڈاکٹر کمال حسین کے بیٹے سید ایمان شعیب نے 17ستمبر تا 17نومبر ((دوماہ)میں فرانس کے کالج میں آٹھویں کلاس کے تمام مضامین میں نمایاں پوزیشن لیا جس پر گولڈ میڈل دیا گیا۔
سید ایمان شعیب نہایت ہی ذہین طالب علموں میں شمار ہوتے ہیں جس کے باعث ان کے والدین اور پاکستانی کمیونٹی اس حوالے سے انھیں ایک قابل فخر طالب علم سمجھتے ہیں۔