بھارت کے شہر دہلی میں‌لگی آگ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا، ںاسا سے تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت نے نئی دہلی کی سیٹلائٹ تصویر جاری کردی۔

ناسا نے تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’بھارت کے شمالی علاقوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دہلی کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ناسا کے مطابق بھارت کی فصلوں کو لگنے والی آگ نے فضائی آلودگی کی سطح بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں