کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 618 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 92 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 216 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار 965، سندھ میں 4 لاکھ 73 ہزار 250، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 190، بلوچستان میں 33 ہزار 408، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 401، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 364 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 514 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 16 Nov 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 33,435
Positive Cases: 216
Positivity %: 0.64%
Deaths : 06
Patients on Critical Care: 1101— NFRCC (@NFRCCofficial) November 16, 2021