این سی او سی کے مطابق پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں اور 240 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32466 ٹیسٹ کئے گئے ، جن میںسے صرف 240 نئے کیسز سامنے آئے ہیں. اس طرح نئے مثبت کیسز کی شرح 0.73فی صد رہی. یہ اب تک کی سب سے کم ترین شرح ہے .
Statistics 15 Nov 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 32,466
Positive Cases: 240
Positivity %: 0.73%
Deaths : 06
Patients on Critical Care: 1111— NFRCC (@NFRCCofficial) November 15, 2021