گرین ہاوس گیسیس کے اخارج میں بھارت کا تیسرا نمبر ، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے۔

ئٹر پر جاری ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہاکہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ 26) میں غیر سنجیدہ رویے کے باعث بھارت کا ڈرامہ بنا رہا۔

انہوں نے کہا کہ کوپ 26 میں موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےمیں بھارتی غیرسنجیدگی سب کےسامنےآئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں