پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس ی شرح میں ردوبدل کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.75 فیصد عائد ہے۔
واضح رہے کہ سیلز ٹیکس مٹی کے تیل پر 6.70 اور لائٹ ڈیزل پر 0.20 فیصد عائد ہے۔