عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 11 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 733 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Statistics 31 Oct 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 48,192
Positive Cases: 733
Positivity %: 1.52%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1402— NFRCC (@NFRCCofficial) October 31, 2021
این سی اوسی نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 کھنٹوں کے دوران ہی 48 ہزار 192 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.52 فیصد ہو گئی ہے۔