ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 591 نئے
کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران43 ہزار 522 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح1.35فیصد ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں