افغانستان میں الیکٹرانک قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کی سروس دوبارہ شروع کردی گئی

افغانستان میں الیکٹرانک قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کی سروس دوبارہ شروع کردی گئی ہے ۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں حکام نے الیکٹرانک قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کی سروس کا اعلان کیا ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سروس دو ماہ کے وقفہ کے بعد ہفتے کو دوبارہ شروع کی گئی ، پہلے مرحلے میں 80،000 ای شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں