30 برس کی ایتھلیٹ نجمہ پروین ٹوکیو اولمپکس میں 200 میٹرز ویمن دوڑ کی پہلی ہیٹ میں ہی باہر ہوگئیں
پاکستان میں23.69 سیکنڈز میں دوڑ مکمل کرنے نجمہ پروین ٹوکیو اولمپکس میں 28.12 سیکنڈز کے ساتھ سب سے آخری 7 ویں پوزیشن پر رہیں.
ریواولمپکس 2016 میں بھی ناقص کارکردگی دکھانے والی فیصل آباد کی نجمہ پروین قومی کھیلوں کی زبوں حالی پر سوالیہ نشان ہیں.
اگر یہ ہی صورتحال رہی تو لگتا ہے کہ چار برس بعد اگلے اولمپکس میں بھی یہ ہی معمر خاتون پاکستان کی نمائندگی کررہی ہوں گی۔
Load/Hide Comments