پاکستان میں تعینات سپین کے سفیر (Manuel Duran Gimenez-Rico) کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے سپین کے سفیر کی ملاقات.
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔
Load/Hide Comments