جاپان کے وزیراعظم کشیدا نے پارلیمنٹ (ڈائیٹ) تحلیل کردی۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات رواں ماہ کے اختتام پر ہونے جارہے ہیں اور اس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کی ۔