پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی، 100 انڈیکس 661 پوائنٹس گر گیا

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 661 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43 ہزار 221 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1103 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار حصص میں 35 کروڑ شیئرز کا کاروبار 12 ارب روپے میں ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے کم ہوکر 7582 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں