انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 9 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے اضافے سے 171 روپے 17 پیسے تک گیا۔
تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 9 پیسے کمی کے بعد 170 روپے 87 پیسے رہی۔