انڈونیشیا کے مغربی سولاویسی میں سمندری ملبے کا میلہ مقامی کمیونٹی کی جانب سے ساحل سمندر کو پلاسٹک آلودگی سے بچانے کی مہم کے طور پر منعقد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس تہوار کا مقصد ساحل سمند ر کو کوڑا کرکٹ سے صاف کرنا اور پلاسٹک کی بوتلوں اور بیگز کا ختم کرنا ہے.
ساحل سمندر سے یہ کوڑا کرکٹ سمند ر میں جاتا ہے جس سے آبی جانور وں کو نقصان پہنچتا ہے. اور اس کوڑاکرکٹ سے سمندر کی صفائی متاثر ہوتی ہے.