انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 68 پیسے گرگئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم دیگر غیر ملکی کرنسیوںکے ریٹ درج ذیل ہیں۔
Load/Hide Comments