طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان پر ڈرون حملے بند کریں ورنہ ذمہ دار خود ہوں گے۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکہ سمیت تمام ممالک کو خبردار کیا کہ بین الاقوامی حقوق اور قوانین کا احترام کرتے ہوئے افغانستان پر ڈرون حملے بند کر دیں۔
ڈرون حملے بند کریں ورنہ ذمہ دار خود ہوں گے۔
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 29, 2021
امریکہ سمیت تمام ممالک بین الاقوامی حقوق اور قوانین کا احترام کرتے ہوئے افغانستان پر ڈرون حملے بند کر دیں۔ بصورت دیگر حالات کی ذمہ داری خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر عائد ہو گی۔ ذبیح اللہ مجاہد pic.twitter.com/KpyBaAe8hz
انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے بند نہ ہونے کی صورت میں حالات کی ذمہ داری خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر عائد ہو گی۔