دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش

دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی نمائش بھی کی جائے گی۔

مصر کی وزارت تجارت اور انڈسٹری کے مطابق فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا، تابوپ کی 6 ماہ تک نمائش کی جائے گی۔

خیال رہے کہ سامتک (Psamtik) کا انسانی جسم جیسا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا بنا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے۔ تابوت پر فرعون کے زمانے کی نقش نگاری بھی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں