مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
I have tested covid positive and have isolated myself at home. Plz follow COVID sops and stay safe.
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) September 18, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مشیر داخلہ برائے احتساب نے اپنا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی، شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے، عوام سے دعائے صحت کی درخواست ہے۔اپنے ٹوئٹ میں شہزاد اکبر نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین بھی کی۔