ملک بھر میں سونے کی قیمت میںدوسرے روز بھی کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 112450 روپے ہوگئی.
پاکستان میں10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 96579 روپے ہوگئی .
عالمی مارکیٹ میں سونا16 ڈالر کمی کے بعد 1760 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ جاری