اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ 5 بجے اہم اعلان کروں گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے ملتوی ہونے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام ادارے الرٹ ہیں اور تمام سیکورٹی انتظامات کرکے ہی سیریز کا انعقاد کیا گیا تھا ۔
شیخ رشید نے کہا کہ 5 بجے اہم اعلان کروں گا۔