‏وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وزیر مملکت فرخ حبیب کی ملاقات

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ آپ کی صورت میں ریاست کے اہم منصب پر ایک بہترین چہرہ سامنے آیا۔

وزیراعظم عمران خان کے بہترین انتخاب سے آزادکشمیر میں ترقی کی نئی رائیں کھلیں گی۔
‏فرخ حبیب نے وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر حکومت کو میڈیا کا مکمل تعاون فراہم کریں گے۔
کشمیر کے آزادخطے میں عالمی میعار کا کرکٹ کھیلا جا رہا ہے تو دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی دہشت گر د فوج خون کی ہولی کھیل رہی ہے۔
‏وہ وقت دور نہیں کہ کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے چھٹکارہ مل جائے گا۔

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کے عوام نے وزیراعظم کے ویژن کو ووٹ دیا۔
صحت کارڈ پروگرام پی ٹی آئی حکومت کا انقلابی اقدام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں