پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔