پنجاب حکومت میںایک بار پھر سے تبدیلیاں ہونے کا امکان اور اس بار گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدہ سے ہٹانے کی تیاریاں کی گئی ہیں.
ذرائع کے مطابق ان کی جگہ پر سابق چیئر مین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کو گورنر پنجاب بنانے کا قوی امکان ہے.