گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مصالحت و ہم آہنگی، بلوچستان نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
شاہ زین بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کی سماجی و معاشی ترقی کے حوالے سے وزیر اعظم کا وژن قابل تعریف ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سطح پر بلوچستان میں کبھی ترقیاتی کام نہیں ہوئے اور یہ کام حکومت بلوچستان کی شراکت کے ساتھ ہو رہےہیں ۔
عمران اسماعیل نےشاہ زین بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں اور اضلاع کی تعمیر اور ترقی کے لئیے بھی وفاقی حکومت تاریخی اقدامات کر رہی ہے۔ گورنر سندھ