گوادر کسٹمز نے پنچگور کے مقام پر ھینو ٹرک سے بڑے پیمانے پر سریا برآمد کی جو بجری کے اڑ میں چھپا ئی گئی تھی۔ اس کے علاوہ ایک گاڑی سے 23000 ہزار غیر ملکی ایرانی ڈیزل بھی برامد کی۔
جب سے نئے کلیکٹر چودھری جاوید نے چارج سنبھال لیا ہے زیادہ تر کاروائیاں کسٹمز اسٹاف خود ہی کرتی ہیں ۔ ۔
پھچلے دو ماہ کے دوران کلیکٹر کی واضح ہدایات کے بعد ڈپٹی کلیکٹر فلک شیر اور سپرنٹنڈینٹ آصف زمان اور انکی ٹیم نے
تقریبن 3 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کا سامان پکڑا ہیں
جنمیں ڈیزل، 11 عدد اونٹ، سریا، کلیکنکرز، اور کیمیکل وغیرہ شامل ہیں۔ ،
واضح رہے جب سے سپرنٹنڈینٹ کسٹمز آصف زمان نے پنچگور اسٹیشن کا چارج سنبھالہ ہے۔ انھوں نے اسمگلروں کا جینا حرام کر دیا ہے، قانونی کاروبار کو اچھا خاصا پروموٹ کیا ہے جس کی وجہ ٹیکسز کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے میں اریا ہے۔ علاقے کے لوگ بھی خوش ہے۔
کاروائی پر کلیکٹر گوادر چودھری جاوید نے عملے کی تعریف کی ہے۔ کاروائ میں انسپیکٹر نجیب اللہ اور انسپیکٹر حبیب بزدار اور کلاس فورتھ اسٹاف نے حصہ لیا۔