آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں سمر نیٹس کار فیسٹیول کے دوران برن آٹ شو میں لوگ مختلف طرح کی کاروں کو رنگین دھوئیں سے گزرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
آسٹریلیا کا 34 واں سمر نیٹس کار فیسٹیول 6 سے 9 جنوری تک کینبرا میں منعقد ہوا ، اس مشہور آٹو موٹِو ایونٹ کو گزشتہ سال نوول کروناوائرس کے خدشات کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔