کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سند ھ حکومت نے جمعہ کے دن سے ان ڈور ڈائنگ بند کر دی.
تمام واٹر پارکس ، سی وی یو ، ہاکس بے اور تمام تفریحی پارکس کہ جمعہ کے دن سے دوبارہ بند کر نے کا فیصلہ.
نویں جماعت اور اس سے اوپر تمام کلاسز امتحانات کے فورا بعد بند کرنے کا فیصلہ، پہلی سے آٹھویں جماعت جمعہ سے فوری بند کرنے کا فیصلہ
سندھ بھر میںسنیما ہال اور انڈور جمز بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا.
Load/Hide Comments