کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 933 ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 95 ہزار 933 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 556 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 45 ہزار 107، سندھ میں 4 لاکھ 82 ہزار 29، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 402، بلوچستان میں 33 ہزار 638، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 666 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 662 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 1 Jan 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 51,141
Positive Cases: 556
Positivity %: 1.08%
Deaths :6
Patients on Critical Care: 629— NFRCC (@NFRCCofficial) January 1, 2022