کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 628 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 362 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 68، سندھ میں 4 لاکھ 73 ہزار 293، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 276، بلوچستان میں 33 ہزار 422، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 403، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 383 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 517 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 17 Nov 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 32,006
Positive Cases: 270
Positivity %: 0.84%
Deaths : 10
Patients on Critical Care: 1085— NFRCC (@NFRCCofficial) November 17, 2021