وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کوارٹرکراچی کےمکینوں کو 54سالہ لیز دیدی
پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں کی لیز کا معاملہ 1995سے زیر التوا تھا
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کی کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے لیز کےاحکامات جاری کیے
وفاقی حکومت نے 413ملین روپے ادا کرکے پاکستان کوارٹرز کی زمین کی لیز کرائی
وفاقی حکومت پاکستان کوارٹرز کےمکینوں کی تجویز پر ہاوسنگ منصوبہ بھی شروع کررہی ہے
نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے کےتحت پاکستان کوارٹرز کی زمین پر رہائشی منصوبہ زیر غور ہے
413ملین روپے کی ادائیگی پر محکمہ ریونیو سندھ نے لیز دستاویز جاری کردیں