کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کٹنگ اور پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی پرچم کشائی کے بعد 74 پونڈ کا کیک کاٹیں گے.
کراچی پریس کلب تقریب پرچم کشائی و کیک کٹنگ میں صوبائی جنرل پیپلز پارٹی وقار مہدی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری آصف خان، پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری جنرل رضوان بھٹی اور ڈاکٹر ہما میر بھی شریک.
ہما میر نے کہا کہ پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے ہوئے 74 برس ہوگئے
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہہ ہمیں ایسا ملک دیا.
ڈاکٹر ہما میر کی جانب سے جیوے جیوے پاکستان کے گیت سے تقریب کا آغاز