کراچی میں کورونا کے باعث 1 اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹر پروٖفیسر صلاح الدین شیخ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

پی ایم اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر صلاح الدین نجی اسپتال میں ماہرِ امراض اطفلال تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں