انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/mxnfgcxHzK pic.twitter.com/EhKXHZ0W9a
— SBP (@StateBank_Pak) December 16, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 177.98 روپے پر بند ہوا ہے۔