کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 178.17سے بڑھ کر 178.19 روپے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں