ملک تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔
انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوا جبکہ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 62 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہو کر 186 روپے 80 پیسے ہے۔