انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 43 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/SDil7uLGp2 pic.twitter.com/HvKLPHQpm0
— SBP (@StateBank_Pak) August 31, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 165.96 سے بڑھ کر 166.39 روپے پر بند ہوا ہے۔