انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.52 سے بڑھ کر 168.68 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/eBEDN8T3Tc pic.twitter.com/E4BoYNLk08
— SBP (@StateBank_Pak) September 22, 2021